• news

گستاخانہ مواد کی تشہیر، مجرمہ کو سزائے موت، 20 سال قید، 2لاکھ جرمانہ

راولپنڈی (جنرل رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹر کٹ اینڈ سین جج عدنان مشتاق نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کرنے کے مقدمے میں مجرمہ کو سزائے موت، 20 سال قید سخت اور 2 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنائی ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن