• news

پی ٹی آئی ایم پی اے بلال اصغر  کی نااہلی درخواست سماعت بغیر کارروائی 2 فروری تک ملتوی 

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ میںتحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی بلال اصغر وڑائچ کی نا اہلی کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی 2فروری تک ملتوی ہوگئی۔ 

ای پیپر-دی نیشن