• news

سرمایہ کاری  کے نام پر عوام کو لوٹنے والے کی درخواست ضمانت‘ نیب کو نوٹس جاری 

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے سرمایہ کاری کے نام پر عوام کو لوٹنے کے کیس میں گرفتار آدم آمین کی درخواست ضمانت پر  نیب کو نوٹس جاری کردیا۔

ای پیپر-دی نیشن