متروکہ وقف املاک بورڈ نے محمد اشرف کو ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر سرگودھا تعینات کر دیا
لاہور (خصوصی نامہ نگار) متروکہ وقف املاک بورڈ نے محمد اشرف کو ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر سرگودھا تعینات کر دیا ہے۔ وہ پی ایم یو کرتارپور میں بطور ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن و فنانس اپنے ذمہ داریاں سرانجام دے رہے تھے۔