• news

اسرائیلی فوج نے  مشرقی بیت المقدس میں فلسطینی خاندان کا گھر مسمار کر  دیا

مقبوضہ بیت المقدس۔(اے پی پی):اسرائیلی فوج نے  مشرقی بیت المقدس کے   علاقے الشیخ جراح   میں فلسطینی خاندان کا گھر مسمار کر کے اسے بے گھر کر دیا ۔ 

ای پیپر-دی نیشن