• news

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ابہر گل خان انسداد دہشتگردی کورٹ لاہور‘ محمد حسنین کو فیصل آباد تعینات کیا جائے گا

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے دو  ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کی خدمات وفاقی حکومت کے سپرد کر دیں۔ مس ابہر گل خان کو انسداد دہشت گردی کورٹ لاہور اور محمد حسنین کو انسداد دہشت گردی کورٹ فیصل آباد تعینات کیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن