• news

خلاء میں چھ ماہ گزارنے سے 54 فیصد سرخ خلیات تباہ ہو سکتے ہیں 

اوٹاوا (نیٹ نیوز) صرف چھ ماہ خلاء میں رہنے سے خون کے 54 فیصد سرخ خلیات تباہ ہو سکتے ہیں۔ اس کیفیت کو خلائی انیمیا کا نام دیاگیا ہے۔ پہلے خیال تھا کہ یہ ایک عارضی کیفیت ہے جو بعد میں ٹھیک ہو جاتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن