• news

برطانوی حکومت نے 79 سالہ بزرگ کے بطخیں پالنے پر پابندی لگا دی 

لندن (نیٹ نیوز) برٹش کاؤنٹی ڈیوون میں  رہنے والے 79 سالہ ایڈن گوسلنگ پر وہاں کی حکومت نے پابندی لگا دی ہے کہ وہ اگلے ایک سال تک بطخیں نہیں پال سکتے۔ 

ای پیپر-دی نیشن