• news

غذائی قلت، وبائی امراض‘ مٹھی  ہسپتال میں مزید 7 بچے جاں بحق 

مٹھی (نوائے وقت رپورٹ) صحرائے تھر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مٹھی ہسپتال میں مزید سات بچے جاںبحق ہو گئے۔ رواں سال جاں بحق بچوں کی تعداد 41 ہو گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن