• news

کتاب ہدایت 

 …اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
کہ تم اللہ کی بندگی اختیار کرو جو میرا بھی رب ہے اور تمہارا بھی رب ہے‘میں ان پرگواہ رہا جب تک ان میں رہا۔ پھر جب تو نے مجھ کو اٹھا لیا تو تو ہی ان پر مطلع رہا‘ اور تو ہر چیز کی پوری خبر رکھتا ہےO 

ای پیپر-دی نیشن