• news

بار ایسوسی ایشنز کو پارکنگ ‘دکانوں کینٹین کے ٹھیکوں نیلامی کی ہدایت


لاہور(اپنے نامہ نگار سے )پنجاب بار کونسل نے تمام ذیلی بار ایسوسی ایشنز کو پارکنگ، دکانوں اور کینٹین کے ٹھیکے کھلی نیلامی میں دینے کی ہدایت کردی،جاری مراسلہ میں پنجاب  بار کونسل نے عملدرآمد کرکے رپورٹ طلب کرلی۔

ای پیپر-دی نیشن