• news

 اسسٹنٹ کمشنرحافظ آبادنے  ہائی سکول نمبر ۱  میں صفائی کا جائزہ لیا


حافظ آباد(نمائندہ خصوصی+ نامہ نگار+نمائندہ نوائے وقت)  اسسٹنٹ کمشنر مراد حسین نیکوکارہ نے گذشتہ روز گورنمنٹ ہائی سکول نمبر ۱ حافظ آباد کادورہ کیا جہاںپر انہوںنے ممتاز ماہر تعلیم محمد آصف بھٹی اور نصیر احمد بٹ کے ہمراہ صفائی ستھرائی کی چیکنگ کے ساتھ ساتھ اساتذہ کی حاضری کو بھی چیک کیا۔ اس دوران انہوںنے سکول میں صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات پر سکول ایڈمنسٹریشن کی کارکردگی کو سراہا۔

ای پیپر-دی نیشن