• news

حافظ آباد: آج  حضرت ابوبکر صدیق ؓ کی یاد میںریلی نکالی جائے گی


حافظ آباد(نمائندہ خصوصی+نامہ نگار) متحدہ علماء کونسل کے زیر اہتمام آج بعد نماز ظہر فیصل بازار نزد تارڑ بس اسٹینڈ سے خلیفہ اول حضرت سیدنا ابوبکر صدیق ؓ کی یاد میں جلوس /ریلی نکالی جائے گی۔ جو شہر کی مختلف شاہرائوں سے ہوتے ہوئے فوارہ چوک پر اختتام پزیر ہوگئی۔متحدہ علماء کونسل نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ یوم سیدنا ابوبکر صدیقؓ کو سرکاری سطح پر منانے کا اعلان کیا جائے اور اس موقع پر عام تعطیل کی منظوری دی جائے۔

ای پیپر-دی نیشن