فیروزوالہ: 15جواری گرفتار‘ہزاروں روپے برآمد
فیروزوالہ( نامہ نگار) فیروزوالا اے ڈویژن اور شاہدرہ پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر 15 افراد کو جوا کھیلتے ہوئے گرفتار کرلیا قمار بازوں کے قبضہ سے داو پر لگی ہوئی ہزاروں روپے کی رقم اور دس موبائل قبضہ میں لے لئے۔ پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔