میاں چنوں:نجی کالج میں مرد استاد کا طالبہ کے ساتھ غیر اخلاقی رویہ، ویڈیو وائر ل
میاں چنوں (خبر نگار) مار نہیں پیار کے سلوگن کی دھجیاں اڑا دی گئی نجی کالجز کے میاں چنوں کیمپس کے مرد ٹیچر امجد فاروق کا طالبہ کے ساتھ غیر اخلاقی رویہ کلپ بورڈ طالبہ کو مارتا رہا کلپ بورڈ مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد کالج انتظامیہ نے اپنے طالب علموں کے ذریعے صحافیوں کی کردار کشی مہم شروع کر دی سیاسی سماجی اور تعلیمی حلقوں کے نمائندوں کی مرد ٹیچر کے غیر اخلاقی رویے کی مذمت ڈائریکٹر کالجز ملتان ڈویژن ملتان سے کیمپس کی فوری رجسٹریشن منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔