• news

ایڈیشنل سیشن جج عنبرین قریشی کو عدالت میں دل کا دورہ


لاہور (اپنے نامہ نگار سے) سیشن عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج عنبرین قریشی کو دل کا دورہ پڑ گیا۔ بتایا گیا ہے کہ ایڈیشنل سیشن جج کی دوران ڈیوٹی عدالت میں طبیعت ناساز ہوئی۔ 

ای پیپر-دی نیشن