• news

اسلام آباد تشدد کیس، ملزم کی  بریت کیلئے درخواست مسترد


اسلام آباد (وقائع نگار) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عطا ربانی کی عدالت نے تھانہ گولڑہ کے علاقہ ای الیون میں نازیبا ویڈیو بنانے، تشدد اور بلیک میلنگ کیس میں ملزم عمر بلال کی بریت کیلئے دائر درخواست مسترد کردی۔

ای پیپر-دی نیشن