• news

کراچی: عدالتی تحویل میں رکھے 105 نایاب باز یکے بعد دیگرے ہلاک

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی میں عدالتی تحویل میں رکھے گئے نایاب نسل کے 105 باز یکے بعد دیگرے مر گئے۔ ذرائع کے مطابق زندہ بچ جانے والے 5 بازوں کی حالت بھی خراب ہے۔
 اکتوبر 2020ء میں کسٹمز کی کارروائی میں ڈیفنس کے دو بنگلوں میں رکھے گئے 110 باز پکڑے گئے تھے۔
باز

ای پیپر-دی نیشن