شہباز گل کے خلاف ہتک عزت دعویٰ‘ ترکش قونصلیٹ سے ٹرانسلیٹر مہیا کئے جانے کا جواب طلب
لاہور (اپنے نامہ نگار سے) سیشن عدالت لاہور میں ڈاکٹر شہباز گل کے خلاف ہتک عزت دعویٰ پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر ترکش قونصلیٹ سے ٹرانسلیٹر مہیا کئے جانے کا جواب طلب کر لیا۔
ایڈیشنل سیشن جج خان محمود نے کیس پر سماعت کی۔
جواب