• news

فیروزوالہ:چھاپے‘ 9منشیات فروشوں سمیت 20افراد گرفتار 

فیروزوالہ( نامہ نگار)ڈسٹرکٹ پو لیس افسر کی خصوصی ہدایت پر پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری مختلف کارروائیوں میں 9منشیات فروشوں سمیت 20افراد گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں چرس، شراب، ناجائزاسلحہ برآمد پولیس نے اس ضمن  میں مقدمات درج کر لیے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن