• news

سیاسی عمل دخل سے پالیسیاں  کامیاب نہیں ہونگی : پرویز حنیف

لاہور( کامرس رپورٹر)کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئر پرسن و لاہور چیمبر کے سابق صدر پرویز حنیف نے کہا ہے کہ ایس ایم ایزپالیسی میں صرف قرضے دینے کا اعلان کر دینا کافی نہیں۔ بیرون ملک میں اس انڈسٹری کیلئے ٹریڈ اور ڈسپلے سنٹرز بنے ہوئے ہیں اور ان ممالک میں ایس ایم ایز کا حجم اربوں ڈالر زمیں ہے، جب تک سیاسی عمل دخل رہے گا پالیسیاں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتیں۔

ای پیپر-دی نیشن