• news

مسلم لیگ ن کی قیادت سر سے پائوں تک کرپشن میں ڈوبی ہوئی ہے: رقیہ رمضان

لاہور (  لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی مرکزی رہنما رقیہ رمضان ایڈوکیٹ نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن کی پوری قیادت سر سے پائوں تک کرپشن میںڈوبی ہوئی ہے ،مریم اورنگزیب ،احسن اقبال ، پرویز رشید اور رانا ثناء اللہ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار نہ بنیں، ،عوام انہیں 2018 کے انتخابات میں ریجیکٹ کر چکے ہیںیہ مسترد شدہ ٹولہ اپنے اوچھے اور منفی ہتھکنڈوں سے عوام کو گمراہ نہیں کر سکتا۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے پارٹی دفتر میں کارکنوں سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کر تے ہوئے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن