• news

رانا بلال یونس دی یونیورسٹی آف  لاہور کے پبلک ریلیشن آفیسر مقرر 

لاہور(سپیشل رپورٹر)دی یونیورسٹی آف لاہور نے رانا بلال یونس کو پبلک ریلیشن آفیسر مقرر کردیا ہے۔ رانا بلال یونس شعبہ ہیومن ریسورس سمیت یونیورسٹی آف لاہور کے انتظامی معاملات احسن انداز میں چلانے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔اسی لئے یونیورسٹی انتظامیہ نے رانا بلال یونس کی کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے اِنہیں پبلک ریلیشن آفیسر کی اہم ذمہ داری سونپی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن