• news

وفاق کا کراچی میں بھی صحت کارڈ فراہم کرنے پر غور 

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وفاق نے کراچی میں شہریوں کو بھی صحت کارڈ فراہم کرنے پر غور شروع کر دیا۔ وفاقی وزارت صحت کے مطابق اگر سندھ حکومت نے اس پروگرام میں شمولیت اختیار نہ کی تو وفاق اپنا کردار ادا کر سکتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن