• news

مینگورہ  میں زلزلہ، شدت  4.0ریکارڈ،گہرائی 120کلو میٹر تھی 

مینگورہ (آئی این پی) مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ شدت4.0  ریکارڈ کی گئی۔ زیر زمین گہرائی 120 کلو میٹر تھی اور اس کا مرکز افغانستان تاجکستان تھا۔ 
زلزلہ

ای پیپر-دی نیشن