• news

آئندہ میچز میں غلطیاں نہیں  دہرائیں گے : وہاب ریاض 

لاہور (سپورٹس رپوٹر)پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کرونا آئسولیشن کے بعد فیلڈ میں آنے پر خوش ہیں۔انہوں نے کہا کہ 7دن کمرے میں گزارنے کے بعد  لگا کہ دنیا میں واپسی ہوئی ہے ، ٹیم نے پہلے میچ میں زبردست کامیابی حاصل کی ۔ شعیب ملک ، حسین طلعت ،عثمان قادر اور ٹیم نے اچھی کارکردگی دکھائی ، جہاں غلطیاں ہوئی آئندہ میچز میں بہتر کرنے کی کوشش کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن