• news

 آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس میں شامل تمام سرکاری ملازمین کی تنظیموں کا احتجاج آج ہوگا

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس اور حکومت کے مابین 11 فروری 2021 کوھونے والے معاہدے میں شامل تمام مطالبات پر ایک سال گزرنے کے باوجود عدم عملدرآمد  پر آج  بروز منگل یکم فروری دن گیارہ بجے  فنانس ڈویژن کیو بلاک پاک سیکرٹریٹ کے سامنے بھرپور انداز میں ٹوکن احتجاج ھوگا۔

ای پیپر-دی نیشن