• news

برازیل  میں سیلاب اور   مٹی کے تودے گرنے سے18 افراد ہلاک

برازیلیا  (اے پی پی)برازیل کی ریاست سا پا ئولو میں جاری  شدید بارشوں  کے  بعد آنے والیسیلاب اور  مٹی کے تودے گرنے کے نیتجے میں  18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔   سائو پائولوگورنر جوا ڈوریا  کے بیان کیحوالے سے بتایا کہ  ریاست    بھر کی مختلف میونسپلٹیوںمیں جاری شدید بارشوں  کے بعد آنے والے سیلاب  اور  مٹی کے تودے گرنے کے نیتجے میں ہونے والے   جانی اور مالی نقصانات پر انتہائی دکھ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن