شادی کی تقریب میں فائرنگ‘نوجوان زخمی
فیروزوالہ( نامہ نگار) لاہور روڈ کی آبادی نظام پور کے قریب ایک شادی ہال میں بارات کی آمد کے موقع پر شدید ہوائی فائرنگ کی گئی جس کے بارے میں پولیس کو بتایا گیا کہ ہوائی فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے ایک نوجوان ارشد زخمی ہوگیا ۔