• news

ایک ارب ڈالر قرض‘آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس آج ہو گا


دبئی (نوائے وقت رپورٹ) آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہو گا۔ اجلاس میں پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر جاری کرنے کا فیصلہ ہو گا۔ اجلاس واشنگٹن میں ہو گا۔ پاکستان نے آئی ایم ایف کے اجلاس سے پہلے تمام شرائط پوری کر لیں۔ آئی ایم ایف قرض پروگرام کی بحالی اور ایک ارب ڈالر قسط جاری کرنے کا فیصلہ کرے گا۔

ای پیپر-دی نیشن