ایل این جی ریفرنس میں سماعت بغیرکارروائی ملتوی
اسلام آباد(وقائع نگار)احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی وغیرہ کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں سماعت بغیرکاروائی ملتوی کردی ۔ شاہد خاقان عباسی اور دیگرعدالت پیش ہوئے اور حاضری لگوائی، فاضل عدالت کے جج اعظم خان کی رخصت پر ہونے کے باعث سماعت بغیر کارروائی 8 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔