• news

خوشخبری! 50 برس کے سعودی شہریوں کو امریکی ویزا بغیر انٹرویو ملے گا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں امریکی سفارتخانے نے 50 برس اور اس سے زیادہ عمر کے سعودی شہریوں کو ویزا انٹرویو سے استثنی دیا ہے۔امریکی سفارتخانے کے ترجمان مائیکل گارسیا نے کہا کہ ’مملکت میں ویزا انٹرویو سے استثنی کا پروگرام متعارف کرایا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن