قصور: بیماری سے تنگ نوجوان نے خودکشی کرلی
قصور (نمائندہ نوائے وقت) چیڈو چک 36 پتوکی کے رہائشی اسلم کا 22 سالہ بیٹا مرتطضیٰ کافی عرصہ سے بیمار تھا کہ گزشتہ روز اس نے بیماری سے تنگ آ کر زہریلی گولیاں کھالیں جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا۔
خودکشی