میشا شفیع کینیڈا روانہ‘ کیس پر ویڈیو لنک سے جرح کیلئے درخواست
لاہور (اپنے نامہ نگار سے) سیشن کورٹ لاہور نے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوے پر سماعت کی۔ میشا شفیع بیان پر جرح مکمل کیے بغیر ہی کینیڈا واپس چلی گئی۔ عدالت جرح ویڈیو لنک کے ذریعے مکمل کرنے کے احکامات دے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ میشا شفیع کی بیٹی کرونا میں مبتلا ہیں واپس نہیں آسکتی۔ عدالت جرح ویڈیو لنک کے ذریعے مکمل کرنے کے احکامات دے۔ ایڈیشنل سیشن جج خان محمود نے میشا شفیع کو بیانات پر جرح کے لیے طلب کر رکھا تھا۔
میشا شفیع