• news

سری لنکا پاکستان سے  20 کروڑ ڈالر قرض لے گا

اسلام آباد (نیٹ نیوز) سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق قرض لینے پر اتفاق سری لنکن وزیرتجارت کے حالیہ دورہ پاکستان میں ہوا۔ سری لنکن میڈیا کا بتانا ہے کہ پاکستان سے قرض دورانیہ اور معاہدے کی تفصیل طے کی جارہی ہے اور پاکستان سے حاصل قرض سے پاکستانی سیمنٹ، چاول خریدا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن