• news

آل رائونڈر معین علی بنگلہ دیش پہنچ گئے 

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) انگلینڈ کی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان معین بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے کیلئے ڈھاکہ پہنچ گئے ہیں ۔ وہ کومیلا وکٹوریننز کی نمائندگی کرینگے ۔اس سے قبل وہ 2013ء میں بھی لیگ کھیل چکے ہیں ۔ ان کی فرنچائز ٹیم میں فف ڈوپلیسی ‘کیمرون ڈیلپورٹ‘کریم جنت اور سنیل نارائن بھی شامل ہیں ۔ 

ای پیپر-دی نیشن