8 ترقیاتی سکیموں کے لیے 7 ارب 50کروڑکی منظوری
لاہو ر( کامرس رپورٹر)پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے مالی سال 2021-22 نے 8 ترقیاتی سکیموں کے لیے 7 ارب 50کروڑ 45 لاکھ57 ہزار روپے کی منظوری دی۔اجلاس کی صدارت چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ عبد اللہ خان سنبل نے کی۔