کپاس: پنجاب ،سندھ میں کمی، بلوچستان میں اضافہ
ملتان( کامرس رپورٹر)پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے)کے مطابق کپاس پیدا کرنیو الے 21 میں سے پنجاب کے 5اضلاع گزشتہ سال کے مقابلے میں 7.84سے 100فیصدکم کپاس جیننگ فیکٹریوں میں آئی جبکہ سندھ کے 11میں سے 2اضلاع کی پیدوارمیں 14.10فیصدکمی ہوئی تاہم صوبہ بلوچستان میں 116.62فیصدزیادہ پیداوار جننگ فیکٹریوں میں پہنچی۔