• news

رحمن عزیز چن کو کوآرڈی نیٹر وفاقی محتسب انکم ٹیکس سیکرٹریٹ کا اعزازی عہدہ تفویض 

لاہور ( کامرس رپورٹر)میاں رحمن عزیز چن کو کوآرڈی نیٹر وفاقی محتسب انکم ٹیکس سیکرٹریٹ کا اعزازی عہدہ تفویض کر دیا گیا۔ جبکہ ممتاز صنعتکار میاں رحمن عزیز چن لاہورچیمبر آف کامرس کے سینئر نائب صدر بھی ہیں۔ رحمن عزیز چن کوآرڈی نیٹر وفاقی محتسب انکم ٹیکس بننے پر تاجر برادری نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباددی۔

ای پیپر-دی نیشن