• news

ملکی ترقی کیلئے بلدیاتی اداروں کو فعال کیا جائے: جاوید قصوری 

 لاہور(خصوصی نامہ نگار )امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ملکی پائیدار امن، ترقی ، خوشحالی کے لیے ضروری ہے کہ بلدیاتی اداروں کو مکمل طور پر فعال کیا جائے۔خیبر پی کے کے بعد اب پنجاب میں بھی بلدیاتی الیکشن جلد کروائے جائیں۔ محض زبانی کلامی اقدامات سے کچھ نہیں ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن