محمد حسنین کا بائولنگ ایکشن مشکوک ہونے کا امکان
لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کے فاسٹ بائولر محمد حسنین کے بائولنگ ایکشن مشکوک نکلاہے۔محمدحسنین کے بائولنگ ایکشن کی رپورٹ آج جاری ہوگی بائولنگ سے متعلق کرکٹ آسٹریلیارپورٹ جاری کریگا۔بگ بیش لیگ میں 18 جنوری 2022 کو قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد حسنین کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دیدیا گیا تھا۔ محمد حسنین بگ بیش لیگ میں سڈنی ٹھنڈر کی نمائندگی کررہے تھے۔ لیگ میں امپائر نے ان کا بولنگ ایکشن رپورٹ کیا۔