• news

ترک صدر، اہلیہ کرونا کا شکار، جلد صحت یابی کیلئے دعاگو ہیں: عمران خان


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ابھی معلوم ہوا میرے بھائی ترک صدر رجب طیب اردگان اور ان کی اہلیہ کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے میں اور پاکستانی عوام ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔تاہم دونوں بہتر ہیں، کرونا کی معمولی علامات ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن