• news

کپتان شاہین آفریدی نے کہا گھبرانے کی ضرورت نہیں : زمان خان 

لاہور(سپورٹس رپورٹر)لاہورقلندرز کے فاسٹ بائولر زمان خان نے اسلام آباد یونائٹیڈ کے خلاف میچ میں فتح کے بعد کہا کہ کپتان شاہین شاہ آفریدی نے مجھ سے کہا تھا کہ آخری اوور میں گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے اپنی بائولنگ سے لطف اندوز ہو۔ میں نے کپتان کی بات پر عمل کیا ۔
اور میچ کو جیت پر ختم کرنے میں کامیاب ہوگئے۔

ای پیپر-دی نیشن