لاہور: نجی بنک کی 14 اے ٹی ایمز ہیک، چور کروڑوں لے اڑے
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) لاہور میں نجی بنک کی 14 اے ٹی ایمز کا ایک ہی رات میں صفایا کر دیا گیا۔ ملزم اے ٹی ایمز کو ہیک کر کے کروڑوں روپے لے اڑے۔ ایف آئی اے سائبر ونگ اور پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔