• news

پاکستانی عوام ہر پلیٹ فارم پر کشمیریوں کیلئے آواز بلند کرتے رہیں گے :افضل علی ورک 

فیروزوٹواں (نمائندہ خصوصی) معروف سیاسی سماجی شخصیت و سابق یو سی چیئرمین حاجی افضل علی ورک نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم نے ہمیشہ مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کی ترجمانی کی اور کشمیریوں کا حقیقی سفیر ہونے کا بھرپور مظاہرہ کیا ہے حکومت سمیت تمام طبقات کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور تحریک آزادی کشمیر کی جدوجہد کے مکمل حامی ہیں، شہادتوں کی تاریخ رقم کرنے والے کشمیری حریت پسندوں کی جدوجہد رائیگاں نہیں جائے گی، پاکستانی عوام ہر پلیٹ فارم پر کشمیریوں کیلئے آواز بلند کرتے رہیں گے ۔

ای پیپر-دی نیشن