• news

گرینڈ آپریشن، فیصل آباد ریلوے سٹیشن پربنے ناجائز پارکنگ سٹینڈ،دفتر سیل

لاہور (سٹاف رپورٹر)پاکستان ریلویز پولیس لاہور ڈویژن کا ناجائز پارکنگ سٹینڈ کے خلاف گرینڈ آپریشن ڈی ایس پی،بی جاوید اقبال نے ہمراہ ایس ایچ او شاہد ریاض تھانہ ریلویز پولیس فیصل آباد کے ریلوے سٹیشن فیصل آباد پر بنے ناجائز پارکنگ سٹینڈ اور دفتر سیل کروا دیئے۔ قابضین کنٹریکٹ ختم ہونے اور وارننگ نوٹسز کے باوجود ناجائز طور پر پارکنگ سٹینڈ چلا رہے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن