• news

ارونا چل پردیش: برفانی تودے میں دبنے والے 7 بھارتی فوجی ہلاک

نئی دلی (نوائے وقت رپورٹ) برفانی تودے میں دبنے والے 7 بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے۔ طویل آپریشن کے بعد نعشیں نکال لی گئیں۔ اطلاعات کے مطابق بھارتی فوجی ریاست ارونا چل پردیش کے کامبینگ سیکٹر پر برفانی تودے کی زد میں آ کر لاپتہ ہو گئے تھے۔ نعشیں مل گئیں۔ ہلاک فوجی پٹرولنگ ٹیم کا حصہ تھے۔

ای پیپر-دی نیشن