• news

معروف شاعر روحی کنجاہی  انتقال کر گئے 

لاہور (سپیشل رپورٹر) معروف شاعر روحی کنجاھی، (پرائیڈ آف پرفارمنس) انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ گزشتہ روز 8 فروری کو بعد نماز ظہر A/2۔بلاک 4۔۔اقراء محمدی مسجد سے ملحق پارک میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں ان کی شاعر برادری کے عرفان جعفری‘ پروفیسر اکرم‘ ناصر بشیر‘ شاہد بخاری سمیت دیگر نے بھی شرکت کی۔ 

ای پیپر-دی نیشن