• news

میشا شفیع کے وکلا نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی جانب سے جاری وارنٹ گرفتاری کو سیشن کورٹ میں چیلنج کر دیا

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) میشا شفیع کے وکلا نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی جانب سے جاری وارنٹ گرفتاری کو سیشن کورٹ میں چیلنج کر دیا، ایڈیشنل سیشن جج یاسین شاہین نے فریقین سے آج دلائل طلب کر لئے، جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ ورک نے میشاء شفیع کی عدم حاضری پر وارنٹ جاری کیے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن