• news

جامعہ کراچی معاملہ: سندھ کی تمام یونیورسٹیوں کا آج یوم سیاہ منانے کا اعلان

کراچی (آئی این پی) فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن فپواسا اور انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کے رہنماؤں نے سندھ کی تمام جامعات میں کل یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا ہے۔ کراچی یونیورسٹی سٹاف کلب میںگزشتہ روز ایک مشترکہ پریس کانفرنس کی گئی، جس میں سندھ کی تمام یونیورسٹیوں میں آج بروز بدھ کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن